ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے اعلانات

Banah News Online

Donald Trump

ٹرمپ کا صدارت کے پہلے دن ایگزیکٹو آرڈرز کا طوفان لانے کا وعدہ :واشنگٹن ڈی سی میں فتحی جلسے سے خطاب

ائیڈن حکومت کے احکامات منسوخ کرنے کا اعلان.

مصنوعی ذہانت میں پیش رفت، آئرن ڈوم نظام، اور DEI پالیسیز کے خاتمے کے ایگزیکٹو آرڈرز شامل ہوں گے۔

تعلیم ریاستوں کے سپرد اور خواتین کھیلوں میں ٹرانسجینڈر کی شمولیت کا خاتمہ، ٹرمپ کے بڑے وعدے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *