ڈاکٹر آفیہ صدیقی کی معافی کا اعلان ؟
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کا بیان

بائیڈن کے معافی دینے کے اختیارات آج چند گھنٹے بعد ختم ہورہے ہیں ،بائیڈن نے آخری دن ایک قاتل اور ایک بینک ڈکیتی کے مجرم کو معافی دی،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا معافی کی دستاویز ان کے ڈسک پر موجود ہے، آصف زرداری، شہباز شریف اور جرنیل عاصم منیر کیطرف سے ایک کال کی ضرورت ہے۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے 16 لاکھ سے زائد لوگوں نے آن لائن پٹیشن کے ذریعے بائیڈن سے مطالبہ کیا جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔
ثابت ہورہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی چابی اسلام آباد، راولپنڈی میں ہے۔
في عالم WordPress الديناميكي، نبرز كمنارة للابتكار والتميز. تُعد منتجاتنا الشهيرة، مثل CoverNews وChromeNews وNewsphere وShopical، جنبًا إلى جنب مع المكونات الإضافية القوية مثل WP Post Author وBlockspare وElespare، بمثابة اللبنات الأساسية لرحلتك الرقمية.