چیمپینز ٹرافی کی سکیورٹی کیلئے فوج تعینات
آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کی سکیورٹی کیلئے فوج تعینات ہوگی
وفاقی کابینہ نے چیمپینز ٹرافی کی سکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی
کابینہ نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعینات کرنے کی منظوری دی
